ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سب کو رلانے والے کا خود رونے کا وقت آگیا ہے، شازیہ مری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی شفافیت کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، ممنوع اکائونٹس سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی گئی تھی اور اب پول کھلنے پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، جن لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا وہ اب انہیں بد دعائیں دے رہے ہیں، سب کو رلانے کی بات کرنے والے کا خود رونے کا وقت قریب آچکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں