ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے آواز اٹھاتا رہوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ لوگ افغانستان میں انسانی بحران کی آگہی کے لیے میری آواز سے آواز ملائیں۔

عمران خان نے کہا کہ بڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے۔

وزیراعظم نے سیو افغان لائیوزہیش ٹیگ متعارف کرادیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں