ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ کے رکنی قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کورونا کا شکار،خود کو قرنطینہ کرلیا

مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کورونا کا شکار ہو گئے ، خود کو قرنطینہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کا طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت نکلا۔ مرتضی جاوید نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔دوسری جانب کنٹونمنٹ ایگزیکٹیو آفیسر عمارہ عمار بھی کورونا کا شکار ہو گئں ، ڈاکٹروں کے مشورے پر قرنطینہ میں چلی گئیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں