ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونسی صدر کا فرانسیسی ہم منصب س رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر غور

 تیونسی صدر قیس سعید نے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں  سے ملکی صورت حال  اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

 تیونسی ایوان صدر کے مطابق، قیس سعید  نے فرانسیسی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

اس بات چیت میں تیونس کی صورت حال اور اس حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

بات چیت میں  اس کے علاوہ تیونس اور فرانس کے درمیان اقتصادی تعلقات سمیت تعاون کو مشید فروغ دینے کا بھی عندیہ دیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں