ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینیا کے صدر نے اختیارات محدود ہونے پر استعفادے دیا

 

یریوان(انٹرنیشنل ڈیسک) آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے محدود اختیارات کے باعث استعفا دے دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آئین میں محدود اختیارات ہونے کے باعث ملک اور قوم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پارہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں