ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فضل الرحمان اور نواز شریف میں رابطہ، حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے نے ملکی صورتِ حال اور پی ڈیم این کی تحریک پر مشاور کی اور حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان لانگ مارچ اور ان ہاؤس تبدیلی سمیت مختلف اہم قومی امور پر بھی مشاورت ہوئی، مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو آج کے پی ڈی ایم اجلاس کے ایجنڈے پر اعتماد میں لیا۔

نواز شریف نے یقین دہانی کرائی کہ پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا، مسلم لیگ (ن) ساتھ دے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں