ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا 

لاہور:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستاا اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ۔8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بمقام بے اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا اسی طرح 11 مارچ کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا ۔14 مارچ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ سیڈون پارک، ہملٹن کھیلا جائیگا ۔21 مارچ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ سیڈون پارک، ہملٹن میں کھیلاجائیگا ،24 مارچ کو پاکستان اور انگلینڈکے درمیان میچ بمقا م ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جبکہ 26 مارچ کو پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ہیگلے اوول کرائسٹ چرچمیں کھیلا جائیگا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں