ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں مسلح حملہ،12 افراد ہلاک،50 اغوا

 نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں مسلح حملے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس اغوا ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، کاتسینا کے دیہاتوں رووان گوڈیا اور سفانا پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس کو اغوا کر لیا گیا۔

کاتسینا پولیس کے ترجمان گامبو عیسی نے ان حملوں کی تصدیق کرتےہوئے علاقے میں حفاظتی اہلکار متعین کر دیئے ہیں جبکہ فضائی اور بری آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں