ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آبی وسائل کے حوالے سے موثراقدامات اٹھاناہونگے، شاہ محمود

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں آبی وسائل کے حوالے سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی، جغرافیائی، سیاسی، اقتصادی اور ماحولیاتی عوامل کو پیش نظر رکھتے ہوئے موثر اقدامات اٹھانا ہوں گے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو آبی سفارت کاری کے حوالے سے ماہرین کے ورکنگ گروپ کے پہلے اجلاس
کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ،ماہر آبی امور شرمین طارق، توانائی، پانی اور پائیداری پروگرام کی ریسرچ اینالسٹ فروا عامر اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں