ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کا طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

تہران: ایران میں مقامی سطح پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی نمایش کی جارہی ہے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایران نے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خیبرشکن کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی میزائل ایک ہزار450 کلومیٹرفاصلے تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کونشانہ بنایا۔ خیبرشکن میزائل شیلڈ سے پارہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اورمیزائل کولانچ کرنے کے لیے سولڈ فیول کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے مکمل طورپرایران میں تیارکیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں