ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا کا اپنی فوج یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ

اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے اپنے فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی۔ فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے ،تاہم مقصد یوکرائن میں مشن بند کرنا نہیںہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکا نے بھی یوکرائنی فوجیوں کی تربیت پر مامور 160 اہلکار واپس بلانے کا کہا تھا۔ یوکرائن کے صدر نے امریکی ہم منصب کو اظہار یکجہتی کے لیے کیف آنے کی دعوت دی ہے، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سیاس پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

The post کینیڈا کا اپنی فوج یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں