ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی انجینئر نے فوجی راز افشا کرنے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے امریکی ایٹمی آبدوزوں کے بارے میں خفیہ معلومات فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کر لیا۔ ایف بی آئی کے مطابق انجینئر نے خفیہ معلومات کسی امریکی اتحادی ملک کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ مشتبہ شخص کو 4ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ توقع ہے کہ مجرم کو ساڑھے 17سال تک کی سزائے قید سنائی جا سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں