ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی وزارت دفاع کا یوکرائنی سرحد سے فوجی دستے واپس بلوانے کا اعلان

روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ یوکرائنی سرحد کے قریب اپنی مشقیں مکمل کرنے والے کچھ ٹینک اور فوجی اپنے مستقل اڈوں پر واپس چلے گئےہیں ۔

روسی وزارت دفاع کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ملٹری ڈسٹرکٹ کے کچھ ٹینک اور یونٹ اپنی مشقیں مکمل کرنے کے بعد نزنی نوگوروڈ میں اپنے مستقل اڈوں پر واپس چلے گئے ہیں ۔

روسی بحریہ کی طرف سے جاری کردہ ایک اور بیان میں غیر قانونی طور پر الحاق شدہ کریمیا میں فوجی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مشق کے دوران، کریمیا میں 10 Su-24 لڑاکا طیارے روس کے دیگر حصوں میں اڈوں پر تعینات کیے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں