ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا

صدرڈاکٹرعارف علوی نے غربت کے خاتمے اور صحت کے شعبے میں خدمات پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا ہے۔

اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب جمعرات کے روز  اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سفارتی عملے کے اراکین شریک ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں