ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدارتی ترجمان کا دورہ فلسطین اور اسرائیل

صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن  نے فلسطین اور اسرائیل  کے  دورے سے متعلق اپنے جائزے پیش کیے ہیں۔

قالن نے  سماجی رابطوں کے پیج پر  اپنے  پیغام میں واضح کیا ہے کہ ’’ فلسطین اور اسرائیل  کے دوروں  میں دو طرفہ اور علاقائی معاملات، فلسطین، القدس اور مسجدِ اقصیٰ،  اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی ، علاقائی امن و ا ستحکام  کی خاطر اب کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات   پر غور کیا گیا ہے۔ میری تمنا ہے کہ یہ سب عوامل  بخوبی  سر انجام پائیں۔‘‘

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں