ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر انیس احمد رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئر مین تعینات

اسلام آباد: پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد کو رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم ہاؤس سے رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی کے چیئر مین کیلیے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے بعد ڈاکٹر انیس احمد  کونیا چیئرمین منتخب کیا ہے۔

خیال رہے کہ تین روز قبل رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی کے سابق چیئرمین اعجاز اکرم نے استعفی دیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں