ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کا دورئہ سینیگال ‘ ہم منصب سے ملاقات

واگادوگو : جرمن صدر والٹر اشٹائن مائر سینیگالی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں

ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے سینیگال پہنچ گئے، جہاں ان کے ہم منصب نے ان کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے یورپ اور سینیگال کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا ۔ سینیگال کے صدر جرمنی پر زور دیا کہ وہ فرانس کے فوجی انخلا کے اعلان کے بعد سینیگال کے پڑوسی ملک مالی میں اپنی فوجیں تعینات رکھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت جرمنی کے ایک ہزار 170 فوجی مالی میں تعینات ہیں۔ دونوں صدور نے افریقا میں کورونا ویکسین کی تیاری پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں