ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل : بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 185 ہوگئیں

برازیلیا: برازیل میں سیلاب اور تودے گرنے کے باعث لاپتا افراد کو تلاش کرنے کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں ریوڈی جنیرو کے شمالی پیٹرو پولس شہر میں بارش کے بعد سیلاب اور تودے گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 185ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست ریو ڈی جنیرو میں کئی روز سے مٹی میں دبے افراد کو نکالنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور لاشیں نکلنے کے ساتھ اموات کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں