ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نور مقدم کیس کا فیصلہ ظاہر جعفر کو موت کی سزا کا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربان نے نور مقدم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مقدمے کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکو سزا موت کا حکم دے دیا۔
مجرم ظاہر جعفر نے نور مقدم کو 20 جولائی. 2021کو قتل کر دیا تھا۔ نور مقدم سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی تھی۔ تین ملزمان کو سزا باقی مقدمہ میں سب ملزمان کو بری کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں