ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کل قازقستان کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  سرکاری دورے پر کل قازقستان روانہ  ہو  جائیں گے۔

وزارت ِ خارجہ  کے ایک تحریری بیان کے مطابق، وزیر چاووش اولو کے دورہ قازقستان کے دائرہ کار میں چاوش اولو  قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مختار تلیبردی کے ساتھ دو طرفہ  تعلقات کے علاوہ  علاقائی اور بین الاقوامی مسائل، جس پر  مشترکہ سٹریٹجک پلاننگ گروپ کے ساتویں اجلاس میں غور کیا جائے گا  شرکت کریں گے۔

توقع ہے کہ وزیر چاووش اولو کو  صدر قاسم جومرت  توکایف بھی  شرفِ ملاقات بخشیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں