ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا جوزپ بوریل سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے یورپی یونین کمیشن کے نائب صدر اور خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور بوریل نے یوکرین میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں