ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، امریکی کانگریس کے گرد حفاظتی باڑ کی پھر تنصیب

سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سےجنوری 2021 میں امریکہ کی کانگریس پر کی جانے والی چڑھائی کے بعد عمارت کے ارد گرد حفاظتی باڑ لگائی گئی تھی البتہ بعد ازاں اسے ہٹا دیا گیا تھا۔ صدر جو بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر یہ باڑ ایک بار پھر  لگا دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں