ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے نیو جنر یشن راکٹ نے 22 سیٹلائٹس خلا میں بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کے ذریعے 22 سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج کر ایک راکٹ کے ذریعے سب سے زیادہ سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔چینی میڈ یا کے مطابق اتوار کو جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ لانچنگ سینٹر سے سیٹلائٹ کو طے شدہ مدار میں چھواڑا گیا۔ یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر سمندری ماحول کی نگرانی، جنگلات کی آگ سے بچاؤ اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹس کا 409 واں مشن تھا۔

The post چین کے نیو جنر یشن راکٹ نے 22 سیٹلائٹس خلا میں بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں