ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن چانسلر کا دورئہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں جانے سے گریز

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں انہوں کے ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی یادگار کا دورہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے اسرائیلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کیں،تاہم کسی مقبوضہ فلسطینی علاقے کا دورہ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ انہوں نے اسرائیل کا دورہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب مغربی ممالک اور ایران کے مابین جوہری معاہدہ اپنے حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

The post جرمن چانسلر کا دورئہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں جانے سے گریز appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں