ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور قلندر کا ننھا پرستار سبحان علی، شاہین آفریدی سے ملنے کیلئے بے قرار

لاہور(جسارت نیوز)لاہور کا ننھا پرستار کورونا پروٹوکولز میں سیلفی سے محرومی پر مایوسی کا شکار ہو گیا۔ قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں 100 فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت ملی لیکن 12سالہ ننھا کرکٹ مداح نے فائنل نہ دکھانے پر والد سمیت اہل خانہ سے ’’کٹی ‘‘ کر لی۔ آسٹریلیا کے تاریخی دورہ پاکستان کے بعد چمپئن بولر سے ملاقات کرانے کا مطالبہ رکھ دیا، بچے نے لاہور قلندرز انتظامیہ اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجا سمیت خود سپر اسٹار ہیرو شاہین آفریدی سے اپنی ننھی سی خواہش کا اظہار کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں