ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاوردھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہاہے، وسیم حسین

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی مرکزی رکن ڈسٹرکٹ انچارج سید وسیم حسین مرکزی ،شہزاد قریشی و اراکین نے جامع مسجد پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ میں سینکٹروں افراد کے شہید
اور زخمی ہونے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ڈسٹرکٹ کمیٹی نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں کو پاکستان میں امن کی فضاء برداشت نہیں ہورہی یہ قوتیں منعظم سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں ڈسٹرکٹ کمیٹی نے کہا کہ بزدل دشمنوں کو سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔ ڈسٹرکٹ کمیٹی نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لیئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں