ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موزمیبق میں گومبی طوفان سے 7افراد ہلاک

موزمیبق میں طوفان گومبی کے باعث رہایشی علاقوں میں پانی آگیا ہے‘ چھوٹی تصویر میں درخت گرا ہوا ہے

ماپوتو(انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک موزمیبق میں گومبی نامی طوفان سے 7افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کو صبح موزمبیق میں ہوا کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تھی ، جس نے ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں کو شدید متاثر کیا۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ زیادہ تر نقصان موزمبیق کے شمال مشرق میں نامپولا میں ہواہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں