ترک مسلح افواج کے سربراہ یشار گولیر نے نیٹو کی اتحادی کمان کے سربراہ جنرل فلپ لاوین سے ملاقات کی۔
انقرہ پہنچے پر جنرل لاوین اور ان کے ہمراہی وفد کےلیے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ایک سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب کے بعد جنرل گولیر اور جنرل لاوین نے ملاقات کی جس میں نیٹو کے تحت عسکری تعلقات سمیت علاقائی و عالمی موضوعات پر غور کیا گیا ہے۔