یوکرین کے صدر نے مطالبہ کیا کہ یوکرین کی فضائی حدود پر ‘نو فلائی’ زون قائم کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ”اگر یہ ممکن نہیں، تو پھر یوکرین کو مزید جدید اسلحہ، لڑاکا طیارے اورطیارہ شکن میزائل دیے جائیں جن کی مدد سے ہم اپنے سے کئی گنا بڑے جارح ملک کا ڈٹ کر مقابلہ کرسکیں”
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments