ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم نےخیرسون پر قبضہ کر لیا ہے: روس کا دعوی

روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے جنوب میں واقع خیرسون خطے پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

ماسکو میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی فوج دونباس کی باغی قوتوں کے ساتھ مل کر حملہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز کے دوران یوکرین کے چھ جنگی طیارے، سات ہیلی کاپٹرز اور 13 بغیر پائلٹ والے ہوائی جہازوں کو تباہ کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ  فضائی دفاعی نظام کی مدد سے یوکرین کے دو ایس ایو 24 اور ایس یو 25 طیارے جبکہ ایک ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر تباہ کیا گیا۔

روسی فضائیہ نے یوکرینی قوم پرستوں اور کرائے کے فوجیوں کے ایک اڈے پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں