ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امارات اور اسرائیل کے درمیان سمجھوتو ں پر دستخط

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے معلومات، ٹیکنالوجی اور زرعی مصنوعات کے شعبوں میں تعاون کو معمول پر لانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے خوراک وآبی تحفظ مریم مہیری اور اسرائیلی وزیر زراعت اودید فور نے دستخط کیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق معاہدے کے تحت ماہرین کی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی ، تاکہ معلومات، ٹیکنالوجی اور زرعی مصنوعات کی تجارت کو آگے بڑھانے میں مدد ملے۔

The post امارات اور اسرائیل کے درمیان سمجھوتو ں پر دستخط appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں