ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو: تودے گرنے سے 80 مکانات تباہ‘ 15افراد لاپتا

لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 80مکانات تباہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران 8افراد کو بچا لیا گیا ،جب کہ لاپتا 15 افراد کی تلاش جاری ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ پیرو کے شمالی علاقے لا لیبرٹاد میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ شدید بارش کا نتیجہ ہے۔ پہاڑ پر بنے گھروں کو پہلے ہی خطرہ قرار دیا جاچکا تھا۔

The post پیرو: تودے گرنے سے 80 مکانات تباہ‘ 15افراد لاپتا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں