ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی جنوبی کوریائی لیڈر سے چناق قلعے میں ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے  جنوبی کوریا کے  وزیر اعظم  کم بوکیوم کو شرف ملاقات بخشا۔

صدر ایردوان نے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کم بو کیوم سے ملاقات کی، جو کہ 1915 چناق قلعے پل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ترکی آئے ہیں۔

بندکمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد، ایردوان اور کم نے 1915 چناق قلعے  پل کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں