ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جدہ میں زیر زمین 500 سال پرانا قلعہ دریافت

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں 500 برس پرانے زیر زمین دھنسے ہوئے قلعہ دریافت ہوگیا۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ جدہ شہر میں قدیم تاریخی مقامات کے حوالے سے ایک اہم ترین پیش رفت ہے۔آثار قدیمہ کے اس مقام کو ’لشونہ قلعے‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ قلعہ جدہ کے علاقے بلد میں پرانی عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارروائی کے دوران میں سامنے آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں