ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کابل: تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اْتارنے کا حکم

 کابل : افغان طالبان نے ملک بھر  کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔یاد رہے کہ طالبان کے افغانستان میں مکمل کنٹرول کے تقریبا 6 ماہ بعد یہ پیشرفت سامنے آئی ہے۔

اس سے قبل افغان طالبان نے کہا تھا کہ ٹی وی پروگراموں کے پس منظر میں میوزک کے بجائے میوزک کے بغیر ترانے استعمال کیے جائیں اور پروگرام پیش کرنے والوں کو مغربی لباس کے بجائے افغانی لباس پہننا چاہیے۔

The post  کابل: تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اْتارنے کا حکم appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں