اسلام آباد میں سیاسی حالات کے پیش نظر آئی جی پنجاب نے 1ہزار جوان اہلکار اور بکتر بندگاڑیاں اسلام آباد بھجوانے کی ہدایت کردی ہے۔
آئی جی پنجاب نے سکیورٹی انتظامات اورہنگامی حالات پر قابو پانے کیلئے 10بجے تک اسلام آباد پولیس سے رپورٹ کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کمانڈنٹ پی سی اور ایس ایس پی ایم ٹی کوہدایات جاری کردیں۔جوانوں کے کھانے پینے اور رہائش کے اخراجات اسلام آباد پولیس برداشت کرے گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments