ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی کا ایجنڈا جاری، وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل

قومی اسمبلی کے 25 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق تحریک پیش کرنے کی اجازت پر 152 ارکان اسمبلی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرینگے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں