وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کے ساتھ 99فیصد معاملات طے پاگئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سات منحرف اراکین واپس آچکے ہیں جبکہ مزید پانچ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ یہ پانچ اراکین بھی جلد واپس آجائیں گے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments