ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسیسی موٹر ساز ادارے رینالٹ نے روس میں کام بند کرنے کا اعلان کر دیا

فرانس کی موٹر ساز کمپنی رینالٹ نے ماسکو میں  کارخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

خبر کے مطابق، فرانس  کے موٹر ساز ادارے رینالٹ کا روس میں اپنے اثاثے بیچنے سے متعلق بھی غور جاری ہے۔

ذرائع میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے  موٹر ساز ادارے کا نام لے کر  کارخانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں