ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے جارجیا سے اپنے دستوں کو یوکیرین منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، امریکہ

ایک سینئر امریکی دفاعی اہلکار نے اطلاع دی ہے کہ روس نے اپنے کچھ فوجیوں کو جارجیا سے یوکرین منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

سینئر دفاعی اہلکار نے، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کہا ہے  کہ پینٹاگون کے پاس یہ معلومات موجود نہیں کہ اس مرحلے پر کتنے فوجیوں کی منتقلی  وقوع پذیر ہوئی ہے۔

دوسری جانب اہلکار نے مزید کہا کہ اس بات کا مشاہدہ ہوا ہے کہ روسی افواج نے کیف میں زمینی کارروائیاں روک دی ہیں،جبکہ  فضائی کارروائیاں اور میزائل داغنے  کا سلسلہ  جاری رکھا ہوا ہے اور زمینی عناصر دفاعی لائنوں کی طرف پیچھے ہٹ رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں