ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دعوت اسلامی کے تحت احکام زکوٰۃ کورس کا انعقاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی حیدرآبادکے شعبہ میڈیاکے اعلامیہ کے مطابق دعوت اسلامی کے تحت شہریوں میں زکوٰۃ کے مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے حوالے سے احکام زکوٰۃ کورس منعقد کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں آج بروز اتوار کو جامع کلاتھ مارکیٹ لطیف آباد نمبر 8 میں بعد نماز ظہر،مریم مسجد میمن سوسائٹی میں بعد نماز عشاء اور رحمانی مسجد یونٹ نمبر 11 لطیف آباد میں احکام زکوٰۃ کورس منعقد کیے جائیں گے جس میں مفتی جمیل عطاری اور مفتی شفیق عطاری احکام زکوٰۃ کے مسائل پر خصوصی بیان کریں گے۔ اس اہم احکام زکوٰۃ کورس کی تیاری اور دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں