ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی کم عمر ترین فائٹر کا ابوظہبی میں بڑا کارنامہ

پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید ڈار نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ابو ظہبی میں ہونے والے عالمی جوجسٹو مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔
عنایہ ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا انہوں نے پہلے مقابلے میں روس کی لطیفہ کو شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد شمسہ کو ہرایا۔
عنایہ ڈار عالمی سطح پر جوجسٹو میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر ایم ایم اے فائٹر بن گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں