ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئےحلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کیلئےحلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا شیڈول میں بتایا گیا کہ اسلام آباد کے کل 300 جنرل وارڈزہوں گے۔

الیکشن کمیشن نےحلقہ بندیوں کا شیڈیول لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت جاری کیا اسلام آبادمیں حلقہ بندیوں کے شیڈول میں کل 50 یونین کونسل ہیں ،جن میں27 دیہی یوسیزشامل ہیں ۔

لیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 15 اپریل کوآویزاںکی جا ئے گی جبکہ حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 19 مئی کوآویزاں کی جائےگی اور اعتراضات 16 سے30 اپریل تک دائر کیےجاسکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں