شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین اور شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق،انسداد دہشتگردی کے لیے آپریزن پر عزم طریقے سے جاری ہے ۔
اس کے تحت، شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے تین اور شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔