ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی ملاقات میں شریک ہیں۔

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات شروع ہوچکی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں