ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا: بارش اور سیلاب کے بعد طوفان کا خطرہ

سڈنی: آسٹریلیا میں بارش اور سیلاب کے باعث وسیع علاقہ زیر آب ہے

سڈنی(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بارش اور سیلاب کے بعد اب طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا۔ حکام نے ریاست شمالی نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل اونچی لہروں اور طاقتور ہواؤں کا انتباہ جاری کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سڈنی سمیت تقریباً 2ہزار کلومیٹر کی ساحلی پٹی کو خطرے کاسامنا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ہونے والی بارش اور سیلاب کے باعث 30ہزار سے زائد انخلا پر مجبو ر ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں