ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعفرآباد میں مرداور خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

جعفرآباد میں فائرنگ کرکے قتل ہونے والوں کی لاشوں کوپولیس تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا۔
ڈیرہ اللہ یار کے قریب محبت شاخ کے علاقے مینگل قبرستان میں مرد اور خاتون کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں ۔اہل علاقہ کی اطلاع پر ڈیرہ اللہ یار تھانہ کی پولیس جائے موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا ۔جہاں پر مقتول نوجوان کی شناخت لیاقت علی جمالی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ خاتون کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں کوفائرنگ کرکے قتل کیاگیاہے ۔پولیس نے تفتیش کاآغاز کردیاہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں