ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف نے وہی بات کی جو وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات کے اعلامیے میں ہے، فواد چوہدری

اسلا م آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و قانون فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے وہی بات کی ہے جو وزیر اعظم اور روسی صدر کی ملاقات کے اعلامیے میں ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ جو لوگ لکھ رہے ہیں

آرمی چیف نے جنگ کی مخالفت کرکے گویا روس کی مخالفت کی، ان سے کہتا ہوں وزیر اعظم اور صدر پیوٹن کی ملاقات کے بعد کا اعلامیہ دیکھ لیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آرمی چیف نے وہی بات کی جو اس اعلامیے میں ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور فوج کو علیحدہ دکھانے کی سازش ناکام ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں