امریکی وزیر خارجہ اینٹی بلنکن اسرائیل اور خلیجی ریاستوں کواس بات کی یقین دہانی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے 2015 کے ایران جوہری معاہدہ کو بحال کرنا ہی بہترین اقدام ہے۔ امریکہ کے اس مؤقف کو پیش کرنے کے لیے انہوں نے مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ کے کچھ ممالک کا دورہ بھی کیا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments