ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاشار گولر کی جمہوریہ ایسٹونیا کے لیفٹیننٹ جنرل مارٹن ہیرم سے ملاقات

چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاشار گولر  نے جمہوریہ ایسٹونیا کی ڈیفنس فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مارٹن ہیرم سے ملاقات کی ہے۔

جنرل گولر کے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ  تشریف لانے والے   لیفٹیننٹ جنرل ہیرم اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کے لیے ایک فوجی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب کے بعد جنرل گولر اور لیفٹیننٹ جنرل ہیرم جنرل سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس میں شرکت کی۔

مذکارات میں  دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عسکری شعبے میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں